دعنا نتحدث
۶ دسمبر ۲۰۱۶ کو یوایس کانگریس نے ترقیاتی قانون سازی (سی آر) پاس کر دیا!
۲۳ دسمبر کو ای بی -۵ سے متعلقہ گورنمنٹ فیس میں بھی اضافہ کر دیا جائیگا ۔
یہ اعلان امریکہ ای بی -۵ ویزا ۹ دسمبر ۲۰۱۶ کو جاری کیا گیا !
کیا آپ کو پتا ہے ؟
کیا آپ کو پتا ہے کہ ۶ دسمبر ۲۰۱۶ کو یوایس کانگریس نے ترقیاتی قانون سازی (سی آر) کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق ای بی -۵ جو کہ اسکا ایک حصہ ہے ۵۰۰۰۰۰ کی سرمایہ کاری کا اُس میں بھی ۲۸ اپریل ۲۰۱۷ تک توسیع ہںو گئی ہے۔
باوجود اس میں اضافے کا قوی امکان اپنی جگہ موجود ہے۔
ہم اُمید کرتے ہیں کہ جو شراکت دار سنجیدگی سے ای بی -۵ پروگرام سے فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں لازمی جلدی کریں تاکہ اس وقت سے فائدہ لیں اس سے پہلے کہ اس میں زیادہ تحقیق اور سرمایہ کی رقم میں اضافہ کر دیا جاۓ۔
۲۳ دسمبر کو ای بی -۵ سے متعلقہ گورنمنٹ فیس میں بھی اضافہ کر دیا جائیگا۔
۲۳ دسمبر ۲۰۱۶ کے مطابق فیس ایسے ہے کہ۔ آئی -۵۲۶ درخواست -- ۳۶۷۵$
آئی - ۴۸۵ کے مطابق مستقل رہائش اور تبدیلی کیلۓ - ۱۱۴۰$
آئی -۸۲۹ کے مطابق شرائط ہٹانے کی ۳۷۵۰$
یوایس سی آئی ایس (USCIS) امیگریشن فیس ۲۲۰$
مزید معلومات کیلۓ ہمیں ای میل کریں info@americaeb5visa.com
یا فون نمبر +۱۹۱۷۳۵۵۹۲۵۱ پر رابطہ کریں