ای بی -۵ کی شرائط:

عام شرائط:

یو ایس کی حکومت نے ای بی -۵ کی اس سرمایہ کاری کا پروگرام اُن غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلۓ بنایا گیا تھا جو سرمایہ کاری کے بدلے میں روزگار کے مواقع پیدا کریں تاکہ اُنہیں اور اُن کے اہل خانہ یوایس کی مستقل شہریت لے سکیں ای بی -۵ کا تعلق ویزا کی اُس کیٹگری سے ہے جس کے مطابق سرمایہ کار درخواست دیتے ہیں -امیگریشن: ۵ ویں اہم ای بی-۵۔
۱۹۹۰ میں انتہائی غور و حوض کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاروں اس پروگرام کے تحت دو طریقے وضع کی گۓ جس کے تحت سرمایہ کاری ای بی -۵ ویزا حاصل کر سکیں
۱ ایک بالواسطہ سرمایہ ایک نئی یا پہلے سے موجود انٹڑپڑآئز میں لگا کر روزگار پیدا کر کے
۲ یا بلاواسطہ ایک علاقائی مرکزی گورنمنٹ
سے منظور شدہ کمپنی میں لگا کر - جو کے تیزی سے منظور شدہ اور وضع کردہ طریقوں کے تحت سرمایہ کاری کرے اور سرمایہ کا حساب رکھے
علاقائی مراکز میں سرمایہ کاری کے فوائد:
علاقائی مراکز کے تحت سرمایہ کاری یو ایس کی امیگریشن کے متلاشی سرمایہ کاری کر کے ای بی -۵ پروگرام سے امیگریشن حاصل کر سکتے ہیں۔
ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ بالواسطہ یا بلاواسطہ دونوں طریقوں سے روزگار پیدا کرنے کا خدف پورا کر سگتے ہیں۔
بالواسطہ روزگار پیدا کرنے کیلۓ سرمایہ کاری سے ۱۰ نئے روزگار پیدا کر کے دو سال جاری رکھتے ہںوۓ حاصل کر سکتے ہیں ۔
سرمایہ کار بلاواسطہ سرمایہ لگا کر روزگار پیدا کر کے شراکت داران کو منصوبوں میں سرمایہ لگانے کی طرف راغب کر سکتے ہیں۔
یہ سرمایہ مشترکہ طور پر یا ایک کثیر سرمایہ کسی انٹرپڑآئز میں لگا کر علاقائی مراکز کے الحاق سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
دوسرے ملکوں میں خواتین یا مرد حضرات کو یہ بتانا ضروری نہیں کہ اُنہوں نے خود لوگوں کو روزگار دیا ہے ۔ مگر یہاں علاقائی مراکز کی زمہ داری ہے کہ وہ تجربہ کار لوگوں کو روزگار مہیا کریں
ایک منصوبے کو کامیاب کرنے کیلۓ تجربہ کار میعشت دانوں کی مدد سے نوکریاں پیدا کر کے اُس منصوبے کو کامیاب بنایا جاتا ہے بلواسطہ یا بلاواسطہ روزگار پیدا کر کے۔

کاروبار میں سرمایہ کا تعین
ہر سرمایہ کار کو جو ای بی -۵ ویزا کا درخواست کار ہے کو مشروط طور پر ۱۰۰۰۰۰۰ کی کم سے کم سرمایہ کاری زیادہ سے زیادہ روزگار پیدا کرنے والے کاروبار میں لگانا ہںوتی ہے۔
اگر سرمایہ کی یہ رقم اُن مختص علاقوں (ٹی ای اے) میں لگائی جاۓ جو دیہاتی یا بہت زیادہ بیروزگاری کے زمرے میں آتے ہیں تو سرمایہ کی رقم صرف ۵۰۰۰۰۰ ہے۔
آج کے دور میں ای بی -۵ کے تحت کم سے کم سرمایہ کی شرح شراکت اُن علاقوں میں
ہے جو (ٹی ای اے) میں آتے ہیں ۔