تیس سال
ہماری ٹیم جو خاص تربیت یافتہ ماہرین پر مشتمل ہے۔ کی انتہائی منفرد کاوش سے یونائیٹڈ سٹیٹس میں آنے کا خواب دیکھنے والوں کو تعبیر دیتے ہیں۔
ہم آپ کے تخفضات ، پریشانی اور خوف کو اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔
اور خاص طور پر ہم سمجھتے ہیں کہ سب کی حالت ایک دوسرے سے مختلف ہںوتی ہے۔
ہماری ٹیم پچھلے تیس سال سے وال سٹریٹ میں کام کرنے کا تجربہ رکھتی ہے۔ جو کہ مقررہ سرمایہ کی ترسیل براہ راست یا مختلف راستوں سے آنے پر سرمایہ کاروں کے تخفضات کو دور کرنے یا کم کرنے کی بھرپور کوشش کرتی ہی۔یہ تخفضات یا رسک صرف چند کاغزات کو پڑھ کر دور نہیں کر سکتے اس فیشن میں ہم عام علاقائی ماہرین جو کہ مکمل طور پر عالمی پہچان وال رئیل سٹیٹ کمپنی پر انحصار کرتے ہیں ۔ ہم اپنی انفرادیت یہاں بھی قائم رکھتے ہیں ہم آپ کی سرمایہ کاری کے بارے میں تفصیلات کو سمجھنے کو سراہتے ہیں ۔
اس لئے سرمایہ کار کے بینکنگ بیک گراوُنڈ کو پیش نظر رکھتے ہںوۓ ہر منصوبے کے خاص نقاط اور افادیت کی نشاندہی کی جاتی ہے۔
مارکو ایسیور
مینجنگ ڈائریکٹر
ہمارے بانی اور سی ای او ، جناب مارکو ایسیور نے مئ ۲۰۱۶ میں مینیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے ریور سائیڈ مینجمینٹ گروپ میں شمولیت اختیار کی۔ جو کہ دوسرے کاموں کے علاوہ فرم کی ای بی -۵ کیلئے سرمایہ اکٹھا کرنے اور سرگرمیوں میں لگانے کیلئے مکمل طور پر اپنی خود کی ملکیت کی کمپنی بی سی ڈبلیو سیکیورٹیز ایل ایل سی راستہ متعین کرنے میں مدد کرتی ہے کے تحت راہنمائی کرتے ہیں۔
آپ ایک اور دوسری سرمایہ کاری رئیل اسٹیٹ کمپنی بی ایچ کیپیٹل مینجمینٹ ایل ایل سی کے بانی حصہ داروں میں سے ایک ہیں جو کہ ترقیاتی اور سرمایہ کاری میں خاص مقام رکھتی ہے۔ آڑ ایم جی اور بی ایچ سی ایم میں شمولیت سے پہلے جناب ایسیور دی بنک آف نیو یارک میلن گلوبل اینڈ کیپیٹل مارکیٹس میں مینجنگ ڈائریکٹر تھے جو کہ فرم کے بینالاقوامی سرمایہ کاری کے کاروبار ادارے کو نمایاں کرنے میں مدد کرتی ہے۔
جناب ایسیور وال سٹریٹ میں پچھلے تیس سال سے کام کر رہے ہیں اور سیکورہ گلوبل کیپیٹل کے
سرمایہ کے کاروبار ادارے کو فعال بنانے میں راہنمائی کرنے والی اس فرم کے بانی ممبران میں سے ایک تھے جو کہ جاپانی راہنمائی کا بنک تھا جو کہ بعد میں سُمئٹومو کیپیٹل مارکیٹس میں ضم ہںو کر ایس ایم بی سی کیپیٹل مارکیٹس میں بدل گیا۔
جناب ایسیور نے وال سٹریٹ پر اپنے سفر کا آغاز پروڈینشیل سیکیورٹیز فنانیشیل سٹریٹیجیز گروپ سے کیا جہاں آپ نے مارگیج بیک سیکیورٹیز میں مواقعوں کے متعلق مہارت حاصل کی جیسا کہ خدشات والے معاملات پر قابو پانے والے سی ایم اوز ، اور اسی طرح قرض کے بارے میں متعین کردہ شرائط کے ساتھ گزشتہ کردار میں تخفضات میں مہارت حاصل کی۔
جناب ایسیور دی وارٹن سکول آف یونیورسٹی آف پینسیلوینیا کے فارغ آل تحصیل ہیں جہاں سے انہوں نے اپنی ایم بی اے کی ڈگری فنانس میں اور معاشیات میں اعلی تعلیم حاصل کی۔
وارٹن میں داخلے سے پہلے آپ نے بوگازیسی یونیورسٹی اور رابرٹ کالج استنمبول سے آعلی تعلیم حاصل کر چکے تھے۔
آپ ترکش زبان بولتے ہیں جو کہ آپ کی مادری زبان ہے اور لاتینو سپینیش بھی روانی سے بولتے ہیں۔
آپ الفا لی رننگ سینٹر کے بانی صدر ہیں ، جو کہ یہودیوں کے آؤٹ ریچ کی ایک تنظیم ہے اور آپ مینہیٹن سیفارڈک کانگریگیشن کے بورڈ کے ممبر بھی ہیں ۔
آپ حفاظت کے ۶ اور ۶۳ کے اجازت نامے بھی رکھتے ہیں۔
آپ نیویارک شہر میں اپنی بیوی اور تین بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں ۔
نیسو زاکوٹو امریکہ کےای بی -۵ ویزا کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر چیف ہیں۔ آپکا بنیادی مقصد ترک شہریوں کے ساتھ رابطہ قائم کرنا ہے، جو کہ یونائیٹڈ سٹیٹس میں امیگریشن حاصل کرنے دلچسپی رکھتے ہیں ،انہیں ای بی ۵ کے طریقہ کار کو واضح کیا جاتا ہے۔
فرم میں شمولیت سے پہلے ، نیسو یروشلم کے پرفیکٹیڈ ٹیک سافٹ وئیر ڈویلپر کی حیثیت سے کام کیا۔ نیسو کمپیوٹر کی صنعت کے ساتھ پچھلے سات سال سے منسلک ہیں ۔
اوکن یونیورسٹی استنمبول سےانفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر سائنس میں بی ایس مکمل کرنے کے دوران ، نیسو نے کورویگا میں اینالسٹ کے طور پر کام کیا ، جو کہ ایک سافٹ ڈیولپمنٹ فرم ہے۔
نیسو مقابلے کیئے کوشاں رہتے ہیں اور ای بی -۵ ویزا تک رسائی کیلئے اپنی تمام تر پچھلی بینالاقوامی اور سافٹ وئیر ڈیولپمنٹ کی مہارت کا بھرپور استعمال کرنے کے خواہش مند ہیں ۔
ہماری ٹیم!
ایسٹر ایسیور
ایسٹر ابھی ییل یونیورسٹی سے معاشیات میں اور ماڈرن مڈل ایسٹرن سٹڈیز میں ڈبل میجر کر رہی ہیں۔ ییل میں ایسٹر ریچ میں اؤٹ ریچ کو آرڈینیٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں ۔یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس کے تحت انڈر گریجوایٹ طلبہُ کا سینئر کیساتھ جوڑا بنا کر کالج کے تمام طریقہ کار میں پیروی کی جاتی ہے
ایسٹر ایم ایم اے ٹی ایچ ایس مقابلہ کو آرڈینیٹر بھی ہیں ، ایک حساب کا ہائی سکول مقابلہ جس کا اہتمام ییل میں کیا جاتا ہے میں لگاتار ہائی سکول منتظمین سے بات چیت سے رابطہ رکھتی ہیں تاک ایم ایم اے ٹی ایچ ایس اور مقابلہ کو بڑھا وہ دیتی ہیں ۔
اس سے پہلے ایسٹر نے ایک سال بیٹ شانہ ٹیزیفال ،اسرائیل سے کمیونیکیشن میں تعلیم حاصل کی۔
اپنی کمیونیکیشن میں مہارت اور ساتھ ہی ساتھ انٹرنیشنل سٹڈیز اور معاشیات کے علم کو استعمال کرتے ہوئے ایسٹر نے امریکہ ای بی-۵ ویزا کے متعلق سازگار اور فوری فراہمی بنایا تاکہ ہمارے سرمایہ کار، رئیل اسٹیٹ ڈویلپر ، اور علاقائی موکل کے دفاتر زیادہ سے زیادہ ہماری خدمات کو مخفوظ محسوس کریں ۔
نیسو زیکوٹو
مارکیٹنگ ڈائریکٹر
میسامی ہئبینو ایشیائی ترقیاتی کاروبار کے امریکہ کے ای بی -۵ ویزا کی زمہ دار ہیں۔ وہ اپنی زندگی میں ہر لحاظ سے پُر اُمید ،کابل ، اور کامیاب ہںونے کے تمام گُن جانتی ہیں ۔ نیو یارک یونیورسٹی کے سٹرن سکول آف بزنس سے ایم بی اے کرکے میسامئی نے اپنی پچھلی کامیابی مختلف کاروباروں میں فنانس میں مدد کر کے حاصل کی۔
اس کے ساتھ ہی اضافی طور پر امریکہ کے ای بی -۵ ویزا میں اپنے فرائض کے علاوہ آپ دی وال سٹریٹ جرنل کے مطابق رئیل اسٹیٹ میں دی شمیش ٹیم نے دی کوکورن گروپ کے وساطت سے نیویارک کی فروخت کے تخمینہ میں دوسرے نمبر کی ٹیم کے اعزاز سے اور تمام ملک میں اٹھارویں نمبر پر بدرجہ ٹھہریں ۔
دوسرے امریکہ ای بی -۵ کے
کامیابموکلوں کی طرح ماسامی ہجرت کر کے امریکہ میں پچھلے تیس سال سے نیویارک شہر میں قیام پذیر ہیں۔ ماسامی کو اُن تمام مشکلات جن کو کسی مہاجر کو یونائیٹڈ سٹیٹس میں آنے کے بعد سامنا کرنا پڑھتا ہے سے بخوبی واقف ہیں ، بس صرف یہ ہی نہیں بلکہ رہائش کہا رکھنی ہے اور فکر و فاقہ سے ہٹ کر رہنے کیلئے تمام طرح کے اجازت نامے حاصل کرنا ۔ اُنہیں یقین ہے کہ موکلوں کو اُن کے ویزے اور تمام ضروریات ہر طرح سے مساوی ، میسر زرائع مہیا ہںوں۔ نیویارک شہر اور ہیمٹن میں بہت سی جائیدادوں کی ملکیت اور سرمایہ کاریوں کی وجہ سے وہ اپنے موکل کو اپنے تمام علم اور تجربے کی روشنی میں جائیداد کی خرید و فروخت کے مشورے فراہم کرتی ہیں۔
نیو یارک شہر سے تعلق رکھنے والی ائسٹھر ملکہ امریکہ ای بی -۵ ویزا اؤٹ ریچ کو آرڈینیٹر کے طور پر کام کرتی ہیں۔
نیکیتا سیلئیو
مارکیٹینگ ڈارئیکٹر
روس کی مارکیٹئنگ ڈائریکٹر
ماسکو کی شہریت رکھنے والے ، نیکیتا نے امریکہ کے ای بی -۵ ویزا کی روس کی ترقیاتی کاروبار ڈائریکٹر کے طور پر شمولیت اختیار کی۔ نیکیتا حال میں ییل یونیورسٹی میں معاشیات کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔ آپ بھرپور انداز میں ییل کے کنسلٹنگ گروپ کا آغاز کر رہے ہیں جو کہ ایک تنظیم کے طور پر اُن چھوٹے کاروبار کی مدد کرے گا تاکہ وہ مارکیٹ میں اپنی انفرادی جگہ بنا سکیں ۔ نیکیتا ییل سروس سوسائٹی کے متحرک ممبر بھی ہیں ، یونیورسٹی کا ایک ایسا گروپ جو روس کی زبان کیمپس اور اُس کے گردو واں میں بولنے والوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں بہت زیادہ متحرک ہے ۔ نیکیتا رشئین ، انگریزی ،اور فرانسیسی زبان میں مہارت رکھتے ہیں ،اور اب حال میں حارورڈ بیجئنگ اکیڈمی سے چائینیز پڑھ رہے ہیں ۔ اپنا بینالاقوامی تجربہ استعمال کرتے ہوئے ، ایک پُل کے طور پر اُن غلط فہم یوں کے خلا کو پُر کرتے ہیں جن کوایک غیر ملکی سرمایہ کار کو امریکہ میں سامنا کرنا پرتا ہے۔
سائے نے اپنی بیچلر ڈگری ایسٹ چائنہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں کی ہے اور ماسٹر ڈگری فنانس میں ڈریکسل یونیورسٹی سے مکمل کی ہے۔ آپ انگریزی ، مینڈیرین ،اور شنگھائی آف ڈائیلیکٹ چائنیز روانی سے بولتی ہیں ۔ آپ چائنیز موکلوں کے ساتھ فنانس کے طریقوں اور خدمات کے لئے کام کرتی ہیں کہ وہ ہماری چائنہ مارکیٹ میں ماکیٹنگ کی خدمات کی کوششوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں ۔
فاطمہ چغتائی
لاہںور پاکستان میں پیدا ہںوئی اور اب بالٹیمور میری لینڈ میں رہائش پذیر ہیں ۔
>فاطمہ ای بی ۔۵ کے لئے اردو تشریح نگار کے طور پر کام کرتی ہیں۔ فاطمہ ییل یونیورسٹی کے تیسرے سال میں عوامی نفسیات اور گلوبل صحت پڑھ رہی ہیں۔
آپ تارکین وطن اور مہاجرین کے لئے نیو ہیون میں میسر سہولیات کو استعمال میں لاتے ہںوۓ تارکین وطن اور مہاجرین کمیونٹی کے لیۓ یکساں طور پر تعلیم اور خاص طور پر صحت کے لیۓ کام کر رہی ہیں ۔
آپ کے مطابق یکسانیت کے لیۓ یکساں مواقعوں کا حصول لازم ہے اور بیرئرز ویزا کے حصول کے مواقعوں کو محدود نہیں کر سکتے ہیں ۔