-
ای بی-۵(EB-5) کیا ہے؟
کاروبار میں سرمایہ لگا کر شراکت حاصل کر کے یو ایس میں مستقل رہائش کی
راہ اختیار کرنا ہے۔
ای بی -۵ ویزا کیا ہے ؟
اگر آپ امریکہ کے علاوہ کسی اور ملک کے شہری ہیں اور آپ امریکہ میں زندگی کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیۓ کہ ای بی -۵ ویزا کیلۓ درخواست دائر کریں جو کہ سرمایہ لگا کی جاتی ہے جس کو یوایس سی ایس آئ (USCIS) منظم کرتا ہے۔
ای بی -۵ پروگرام میں شامل ہںونے کا مطلب
ہے کہ آپ ایک مقررہ رقم کی سرمایہ کاری کریں اور پروگرام میں شامل ہںو جائیں اور جیسے ہی یوایس سی ایس متعین کرے کہ یہ رقم مقررہ کاروبار کیلۓ ای بی-۵ پروگرام کی شرائط کو پورا کرتی ہے تو آپ کو اور آپ
کے اہل خانہ
اور ۲۱ سال سے کم عمر بچوں
کو یک طرفہ ٹکٹ پر مستقل رہائش کی بنیاد پر گرین کارڈ جاری کر دیا جاتا ہے۔
ای بی -۵ ویزا کی شرائط کیا ہیں ؟
ای بی -۵ ویزا کے درخواستگاران کیلۓ ضروری ہے کہ وہ کم سے کم ۵۰۰۰۰۰ کی رقم لازمی طور پر بیروزگاری والے یا دیہاتی علاقوں میں جو کہ یوایس میں ہںوں علاقائی منصوبوں میں لگائیں ۔ اگر یہ شرائط پوری نہ ہںوتی ہںوں تو کم سے کم کاروبار کی رقم ایک ملین ڈالر ہںو جاتی ہے اُس صورت میں یہ رقم معیشت میں وہاں لگائی جاۓ جہاں سے کم از کم ۱۰ سال تک یوایس لوگوں کیلۓ روزگار مہیا کرے۔کاروبار کرنے والے کو یہ فکر نہیں کرنی چاہیۓ کہ اس کیلۓ کتنا وقت لگے گا ۔ جب کاروباری کو شرائط کے ساتھ مستقل رہائش کے ساتھ گرین کارڈ مل جاۓ تو سرمایہ کو لگانے والی کمپنی کے پاس دو سال کا وقت ہںو گا تاکہ وہ ۱۰ یا زیادہ روزگار پیدا کر کے شرائط والے گرین کارڈ کو بغیر شرائط والے گرین کارڈ میں بدل دیں۔