دعنا نتحدث

 

سینٹ نے ای بی -۵ علاقائی مرکزی پروگرام میں دسمبر ۹ تک توسیع کر دی ہے

مزید معلومات کیلۓ رابطے میں رہیں !

امریکہ ای بی -۵ ویزا کا اشتہار ۶ اکتوبر ۳۰۱۶ کو جاری ہںوا

کیا آپ گو پتا ہے ؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ ستمبر ۲۸ کو سینٹ نے مرکزی گورنمنٹ کے فنڈز کو جاری رکھنے کو منظور کر دیا ہے جس کے تحت ای بی -۵ علاقائی مرکزی پروگرام میں ۹ دسمبر تک توسیع کر دی گئ ۔ کچھ عرصہ پہلے سرمایہ کاری کی کم سے کم کاروباری شراکت کی رقم کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس میں ٹی ای اے اور عام منصوبے شامل تھے۔

نئ معلومات آنے تک رابطہ میں رہیۓ!

مزید معلومات کیلۓ مہربانی فرما کر اس ای میل پر ہمیں ای میل کیجۓ info@americaeb5visa.com

یا ہمارے ساتھ +۱۹۱۷۳۵۵۹۲۵۲ فون پر رابطہ کریں