-
ای بی-۵ کے واجبات کا مخفوظ راستہ
تسلی کرنا کہ آپ کی سرمایہ کاری مخفوظ ہںو۔
ای بی -۵ ویزا کے متعلق !
کمپنی نے ای بی-۵ کے تحت ابھی تک کتنے منصوبے مکمل کئے ہیں؟
کتنی سرمایہ کاری کی گئ ؟ کیا کوئی انتظامی فیس ہے؟ اور کتنی ؟
اگر ۵۰۰۰۰۰ کی سرمایہ کاری ہے تو کس اتھارٹی نے سرٹیفیکیٹ دیا کہ ترقیاتی منصوبے کا علاقہ ٹی ای اے کے اندر آتا ہے؟ کیا مقامی کمپنی نے سرمایہ کار سے ای بی -۵ کی درخواست میں مستقبل میں مزید سرمایہ لگانے کیلۓ پوچھا؟
مکمل طور پر ای بی -۵ منصوبہ کتنے فیصد سرمایہ کو ظاہر کرتا ہے؟
اس پورے تخمینہ میں کتنے فیصد ایکویٹی لگائ گئ ؟ کسی بھی ادائیگی سے پہلے یہ دیکھا گیا ای بی -۵ کے تخمینہ سے کتنی کم رقم لگائی گئ؟
ای بی-۵ کی ادائیگی سے پہلے کیا کسی بنک کے واجبات رہتے ہیں؟ کیا یہ واقعی طے ہے؟ جیسے کے وعدہ کیا گیا ہے؟ اور کتنا قرض ہے؟
کیا سرمایہ کار نے اس سرمایہ پر کوئی شرح سود ادا کی ہے؟ اور کتنی دیر تک کی ہے؟ اور اگر نہیں ، تو اس کا تخمینہ کیسے لگایا گیا؟ اور کس طرح اس کی ادائیگی ہںوئی ؟
کیا منصوبہ ساز نے منصوبہ مکمل کرنے کی کوئی گارنٹی پیش کی؟ ہر سرمایہ پر کتنے روزگار پیدا کئے گئے ؟
روزگار پیدا کرنے کیلئے کونسی تدابیر اختیار کی گئیں ؟ کیا اقدامات اختیار کئے گئے اگر روزگار کا مقررہ خدف پورا نہ ہںوا تو؟
کس نے معاشیاتی رپورٹ تیار کی؟ جس پر روزگار کا تخمینہ لگایا گیا؟ کیا یہ رپورٹ سرمایہ کار کے دیکھنے کیلئے میسر ہے؟
کیا اس ترقیاتی منصوبے پر مکمل ہںو نے تک
لاگت کا تخمینہ لگانے کا انتظام تھا؟
اس منصوبے کے مکمل ہںونے تک کتنی شرح پر اس کی لاگت مقررہ لاگت سے زیادہ لگائی گئ؟
اگر آئ-۵۲۶ رد کیا گیا تو سرمایہ کار کو سرمایہ کی واپسی کے بارے میں بتایا گیا؟
کیا اس کی تفصیلات معاہدے اور یادگار میں رکھی گئ؟
کیا سرمایہ کار کو کچھ رقم معلوماتی مواد یا فیس کی صورت میں ادا کرنا پڑی ؟
کیا علاقائی مراکز سرمایہ کار کو باقاعدگی سے رقوم کی کھپت کے بارے میں معلومات مہیا کرتے رہے اور کتنی بار؟
امیگریشن کے متعلق !
کتنے آئ-۵۲۶(I-526) منظور کئے گئے؟
کتنے آئ-۵۲۶ رد کئے گئے اور وجوہات ؟
کتنے گرین کارڈ شرائط کے ساتھ منظور ہںوۓ؟
کتنے گرین کارڈ شرائط کے ساتھ رد کئے گئے؟ وجوہات!
شرائط ختم کرنے کی کتنی منظوریاں؟
شرائط دور کرنے کیلئے کتنے رد کئے گئے؟ وجوہات!
علاقائی مراکز کے متعلق !
علاقائی مراکز کب بنائے گئے؟ آئ-۹۲۴ (I-924) کب منظور ہںوئی؟ منصوبہ ساز کب سے کاروبار میں ہے؟ اس پیشکش سے پہلے کیا انہیں ای بی-۵ کے تحت فنڈز دیے گئے؟
کیا منصوبہ ساز کے بارے میں اکیلے کام کرنے کی کوئی ریٹنگ ہے لینڈنگ اور ٹاپ گلوبل اداروں سے جیسے متوازن، غریب اور اوسط ؟
کب یہ شراکت فروخت کی جا سکتی ہے؟ کلائنٹ کو اس کا سرمایہ کب واپس ہںو گا؟
اب تک کتنے سرمایہ کاروں کو سرمایہ واپس کیا گیا؟
سرمایہ کا تخمینہ کیسے لگایا جائے؟
کیا دوسرے سرمایہ کاران کی شمولیت سے باوجود پانچ سال سرمایہ کی شرائط سرمایہ
واپسی پر اثرانداز ہںو گی ؟
جن کی آئ -۷۲۸ کی درخواست پہلے سے منظور ہںو چکی ہںو؟
کیا منصوبے کے وقت سے پہلے مکمل ہںونے کی وجہ سے ادائیگی کے بعد معاہدے میں نکلنے کا راستہ رکھا گیا ہے ؟ اگرچہ سرمایہ کاران جن کے آئ-۸۲۹ منظور ہںو گئے ہںو یا نہ ہںوئے ہںوں ؟ مگر پانچ سال کی سرمایہ کی ہںولڈنگ کی مدت کو نہ پہنچے ہںوں ؟کیا علاقائی مراکز نے ان اثاثہ
جات کو نئے منصوبوں میں لگانے کا انتظام رکھا ہںو ۔
اس منصوبے میں شامل جنرل شراکت دار اور پرنسپل کو امیگریشن کے وابسطہ منصوبوں میں سرمایہ لگانے کا کتنا تجربہ ہے ؟