دعنا نتحدث

 

کانگریس ای بی-۵ ویزا کیلۓ سرمایہ کاری کی مختص رقم میں اضافہ کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے

اب عمل کریں اور تھوڑے سرمایہ سے کامیابی حاصل کریں

کیا آپ کو پتا ہے؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ ای بی -۵ (روزگار کی بنا پر گرین کارڈ پروگرام ) ویزا میں ۳ ستمبر ۲۰۱۶ کے بعد کچھ تبدیلیاں کر کے کانگریس سرمایہ کاری گی رقم کو ۵۰۰۰۰۰

سے بڑھا کر ۸۰۰۰۰۰ مقرر کر دے

یہ ابھی لاگو نہیں کیا گیا! یہ معاملہ ابھی ایجنڈا میں شامل ہے۔

کوئی بھی درخواست گار ۳۰ ستمبر ۲۰۱۶ سے پہلے ای بی-۵ ویزا کیلۓ ۵۰۰۰۰۰ کی کم سے کم شراکت سے روزگار کے اس دائرے میں شامل ہںو سکتا ہے

بہت روشن امکان ہے کہ ۳۰ ستمبر ۲۰۱۶ کے بعںد دائر کی گئ درخواست میں رقم بڑھ کر ۸۰۰۰۰۰ ہںو جاۓ

ہںو سکتا ہے کے ۳۰ ستمبر ۲۰۱۶ کے بعد دائر کی جانے والی درخواست کے درخواستگاران پر کچھ اضافی شرائط عائد کر دی جائیں جن کے تحت کاروباری منصوبوں اور علاقائی مراکز کو چلانے والوں

کا آڈٹ کیا جاۓ

اگر آپ ای بی-۵ کی درخواست پر سوچ رہے ہیں تو ای بی -۵ گے تحت گرین کارڈ کیلۓ ۵۰۰۰۰۰ کی کم سے کم سرمایہ کاری کی درخواست فورا" دائر کر سکتے ہیں

مزید معلومات کیلۓ info@americaeb5visa.com پر ای میل کیجۓ یا +۱۹۱۷۳۵۵۹۲۵۱ پر رابطہ کریں