امیگریشن وکلاء کی تلاش کر کے کسی بھی

ایک علاقے کا انتخاب کریں ۔ سال صفر۔

بروکر ڈیلر کو اس کام پر لگائیں !

پہلے اس کی تسلی کر لیں کہ بروکر ڈیلر کے پاس متعلقہ شرائط پر پورا اُترنے والے منصوبے ہیں تو پھر اُ کا انتخاب کریں ۔سال صفر۔

منصوبوں کا تخمینہ لگائیں!

تمام کاغزی کاروائی اور سیاق و سباق کے بعد منصوبے کا انتخاب کریں۔

یہ منصوبہ ای بی -۵ کی شرائط پر پورا اُترے اور علاقائی مراکز سے منظور شدہ ہںو۔ سال صفر

سرمایہ کار شرائط نامہ پورا کریں سال صفر

وکیل کی مدد سے سرمایہ کے زرائع اکٹھا کریں ۔ سال صفر

سبسکریبشن معاہدہ مکمل کریں ۔ سال صفر

سرمایہ منصوبے کے ایسکریو اکاوُنٹ میں جمع کروائیں ۔ سال صفر

وکیل ای بی -۵ کی پیٹیشن (I-526) کی دستاویزات (USCIS) میں جمع کروآئیں ۔سال صفر پہلا قدم مکمل !

(I-526) درخواست کی منظوری کا انتظار کریں جس کا وقت تقریباً ۱۶ مہینے کا ہے اور فیس ۳۶۷۶ $ ہے ۔ سال صفر

آئی -۵۲۶ پیٹیشن کی منظوری وصول !!

۱۶ مہینے

مزید کاغزات جمع کروانے کا وقت !

اگر آپ پہلے سے یو ایس میں غیر امیگریشن ویزے پر موجود ہیں تو آپ کو فارم آئی-۴۸۵ بھرنا ہںو گا(یو ایس میں داخلے میں تبدیلی)۔ اور اگر آپ غیر ملک میں ہیں تو آپ کو فارم ڈی ایس-۲۳۰ ( DS-230) نیشنل ویزا سینٹر میں جمع کروانا ہںو گا اور پھر مقامی یو ایس قونصلیٹ میں انٹرویو دینا ہںو گا اور اس کی فیس ۱۱۴۰$ ہںو گی۔

منظوری کا انتظار کریں ۔

آئ -۴۸۵ جو لوگ امریکہ میں موجود ہیں ان کیلۓ منظوری کا وقت ۴ سے ۱۲ مہینے کا ہے۔ اور سمندر پار ممالک میں ای بی-۵ ویزا کے انٹرویو کا وقت ۶ سے ۱۲ مہینے کا ہے ۲۴ مہینے شرائط کے ساتھ گرین کارڈ کا مدت میعاد دو سال اور اگلے پانچ سال مکمل ہںونے پر یو ایس شہریت حاصل کرنے کے اہل ہںوں گے۔

دوسری منزل مکمل !۲۴ مہینے

اب آپ یو ایس میں اگلے دو سال کیلۓ رہائش رکھ سکتے ہیں ۔

اور اب آپ قانونی طور پر رہنے اور کام کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔

دو سال مکمل ہںو نے سے ۹۰ دن پہلے وکیل ایک پیٹیشن آئ-۷۲۹ (I-829) یو ایس سی آئ ایس( USIS) میں داخل کروائیں جائیں گے تاکہ شرائط ہٹا دی جائیں اس کیلۓ فیس $۳۷۵۰ ہںو گی۔ ۶۵ مہینے

آئ ۷۲۹ کی منظوری اور گرین کارڈ

مبارک ہںو ! ۵۴ مہینے

سرمایہ کار ، درخواستگاران واپس بھیجنے اگر اس شراکت کے مختصر شرائط نامہ میں کوئی غلطی اور پریشانی لگے

۔ تیسرا مرحلہ مکمل ! ۶۰ مہینے