سرمایہ کاریاں

کمرشل انٹرپرائز یا علاقائی مراکز

کمرشل انٹرپرائز یا علاقائی مراکز

ای بی -۵ سرمایہ کاری کیا ہے ؟

ای بی -۵ سرمایہ کاری کرنے کے دو طریقے ہیں ۔

ایک خود مختار پروپرائٹر کچھ شئیرز کے ساتھ ایک کارپوریشن میں کاروباری ٹرسٹ میں یا پرائیویٹ عوامی ملکیت کے حامل کاروبار کے طور پر۔

زیادہ تر ای بی-۵ کے سرمایہ کار علاقائی مراکز جن کی نگرانی یو ایس سی آئ ایس کرتا ہے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے ای بی-۵ یو ایس سی آئ ایس کے قوانین پر عمل کرنا ضروری ہںوتا ہے۔ علاقائی مراکز اس وجہ سے زیادہ زمہ دار ھوتے ہیں براہ راست سرمایہ کاری کی نسبت ۔

مثال کے طور پر صرف علاقائی مراکز تخمینہ اور روزگار مہیا کرنے کی تحقیقات معاشیات اور ماحولیات کے نمونوں کی بنیاد پر کرتے ہیں ۔فل ٹائم یا پارٹ ٹائم میں فرق نہیں کرتے بجائے اس کے کہ وہ تنخواہوں کے گوشوارے دکھائیں اس کے علاوہ علاقائی مراکز غیر ملکی وسائل کو براہ راست روزگار میں لگا کر آُن کی تحقیقات کو مکمل کر سکتے ہیں ۔ یہ وہ روزگار ہیں جو نئ کمرشل انٹرپرائز (NCE) سے باہر پیدا کی گئ ہیں لیکن ان کے نتائج ای بی -۵ کی سرمایہ کاری کے جیسے ہی نکلے۔ اس کا مطلب ہے کہ علاقائی مراکز کی سرمایہ کاری زیادہ تر مختلف اداروں کی مداخلت سے اور قرض کی ادائیگی کا بندوبست کر کے کی جاتی ہیں۔

علاقائی مراکز کے الحاق سے کی گئ سرمایہ کاریوں کے کیا فوائد ہیں ؟

پہلا اور سب سے اہم ہے ، کہ علاقائی مراکز یو ایس سی آئ ایس کے قوانین کی پاسداری کریں ۔ سرمایہ کاروں کو بھرپور انداز سے سرمایہ کاری میں مداخلت کی ضرورت نہیں کیونکہ اس طرح کی سرمایہ کاری اُن لوگوں کیلئے ہے جو براہ راست زیادہ تر سرمایہ کاری کی نگہداشت نہ کر سکتے ہںوں۔ اور زیادہ ہاتھوں کی مداخلت کا انتظام یا نگرانی کی سر دردی نہ لے سکتے ہںو ۔ جبکہ علاقائی مراکز کے تحت سرمایہ کاری کے واجبات کم ہںوتے ہیں اور ای بی -۵ کے منصوبوں کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے تمام زرائع بروئے کار لائے جاتے ہیں جبکہ سرمایہ کاروں کو بغیر کسی سر دردی کے گرین کارڈ حاصل ہںو جاتا ہے۔ علاقائی مراکز کے تحت ملازمتوں کی شرائط بغیر کسی تگ و دو کے پوری ہںو جاتی ہیں ۔

اصل میں علاقائی مراکز کی ضرورت بغیر مداخلت کے سرمایہ کاری کر کے روزگار پیدا کرنا ہے۔ بغیر مداخلت کے روزگار صرف سامان مہیا کرنے یا اُن منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے خدمات مہیا کر کہ ملازمتیں پیدا کرنے کی شرائط پورا کرنے کیلئے کی جاتی ہیں۔

قدرتی طور پر ای بی -۵ منصوبوں کے کارکن کی آمدن میں اضافہ ہںوتا ہے۔ جس کی وجہ سے علاقائی مراکز کے تحت اپنی کمیونٹی کے ان منصوبوں میں ایک بڑا کردار ادا کرکے اور اس سے ملازمتیں پیدا کر کے ایک مثالی عظیم کمیونٹی کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ ان ملازمتوں میں اضافہ سے ویزا کی شرائط کو پورا کر دیا جاتا ہے۔