دعنا نتحدث
کیا آپ کو پتہ ہے؟
صدر ٹرمپ نے ایک صدارتی حکمنامہ پر دستخط کیے ہیں، جس میں عارضی طور پر یوُ ایس امیگریشن کو منسوخ کر دیا گیا ہے،لیکن پُر سکون رہیں ، اس میں ای-بی ۵ اور بُہت سے دوسرے امیگرینٹ اور اسی طرح نان امیگرینٹ اقسام شامل نہیں ہیں!
تقریباً تمام خبر رساں ایجنسیوں نے بتایا ہے کے صدر ٹرمپ نے گزشتہ رات کو صدارتی حکمنامہ پر دستخط کیے ہیں کہ امریکہ متحدہ ریاست کی امیگریشن کو محدود کر دیا جائے گا۔اگرچہ یہ خبر ہمارے تمام صارفین کیلئے بہُت تشویشناک ہے ، مگر اس حکمنامے کو بغور قریب کے پتہ چلتا ہے کے فوری طور پر اس کا ای-بی ۵ کے صارفین پر اثر نہیں ۔
اس حکمنامے کا بنیادی مقصد ، جیسا کے صدر کے مطابق ، امریکہ کی روزگار کا تخفظ ہے۰
سرمایہ کاری کی تنظیم ماںیگریشن کوُنسل ،رآن کلائسکو ،کلائسکوامیگریشن قانونی شراکت دار کے بانی اور پُرانے شراکت دار ، ایل ایل پی کو آج صبح انٹرویو دیتے ہوئے صدر نے بتایا کہ ہمارے ملک نےپچھلے چند ایک مہینوں میں بیروزگاری کی نچلی ترین سطح کو چھو لیا ہے، اس بیروزگاری کی نچلی ترین سطح تک پہنچنے کی وجہ سی او وی آئی ڈی -۱۹ہے۰ اسی وجہ سے صدر نے سفر پر پابندیاں لگا دی تاکہ یُوایس سرزمین میں داخل ہونے والے لوگ شاید وآرس لے آئیں ۰ اب ، اس نے اپنی توجہ اس وبا کے بنیادی نتائج کے حل پر مرکوز کر دی ہے ، جو کہ غیر یقینی انتہائی بیروزگاری شرح ہے، اس نے ۶۰ دنوں کے لئے یُو ایس امیگریشن پر پابندی لگا دی ہے۰ رآن نے یہ بھی بتایا کے انٹرویو میں انہوں نے اس پابندی کی شرائط دورانئیے اور تمام علاقے جو اس کی لپیٹ میں ہیں کی مدت بڑھانے کا بھی عندیہ دیا۰
جیسا کہ ہم نے بتایا کہ ای بی-۵ اس حکمنامہ سے مثُتثنئ ہے جس میں ہر سرمایاکار کو ۱۰ یا زیادہ مکمل وقت کیلۓ روزگار مہیا کرنے ہیں۔ چونکہ اس حکمنامہ کا مقصد امریکن روزگار کا تخفظ کرنا ہے اس لئے ای بی-۵ کو اپنا کردار ادا کرنے کیلئے شاملُ رکھنا ہے۔
اس صدارتی حکمنامے کا اطلاق اُن لوگوں پر نہیں لاگو ہوتا جو پہلے سے امریکہ میں ایف ۱،ایچ- ۱بی،ایل۱،ای۲ وغیرہ ویزا پر رہائش پزیر ہیں۔
اس کے علاوہ گرین کارڈ رکھنے والے افراد، صحت سے متعلق تجرباکار لوگ جن کا مقصد اس وبا کے خلاف لڑنا ہے اور امریکن شہریوں کے بیوی بچے جو کہ ۲۱ سال سے چھوٹے ہیں بھی اس حکمنامہ سے مثتثنئ ہیں ۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ اس حکمنامے کی پابندی کا مقصد لوگوں کو امیگرشن کے ساتھ داخلے سے روکنا ہے۔
وہ لوگ جو کہ نان امیگرینٹ ویزا ایف۱،ایچ-۱بی،ایل۱،ای۲ پر یونائیٹڈ سٹیٹس میں داخل ہونا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود ہیں ابھی بھی اجازت نامہ تبدیل کر سکتے ہیں یا گرین کارڈ کے حصول کی تلاش کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ، ایل۱ ویزا رکھنے والے لوگ ای بی۱-سی اور ایچ-۱بی ، ایف۱ ای۲ رکھنے والے لوگ ای بی-۵ کیلئے یا کسی بھی اور طریقے سے گرین کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔جس طرح سے ، کہ تمام یوُایس سفارتخانے ابھی غیر معینہ مدت کیلئے بند ہیں، تو اس پر کچھ لوگ بحث کر سکتے ہیں کہ اس حکمنامے کا اطلاق ابتدائی ۶۰ دنوں تک لاگو کرنے کو محدود کر سکتے ہیں۔ اس وجہ سے کہ سکتے ہیں کہ تمام امیگرینٹ اور نان امیگرینٹ لوگوں کو نصیحت کی جاتی ہے کے اپنی درخواستوں کو جلدازجلد دائر کریں اس سے پہلے کے اس حکمنامے میں ان بہت سے ویزوں کو بھی شامل کر دیا جائے کیونکہ اس حکمنامے کے دورانئے یا حدود کو بڑ دیا جائے ۔
اس وجہ سے ، کلائسکو انیگریشن نے آج صبح اپنے ایک بلاگ میں درخواست دہندہ کو مطلع کرتے ہوئے بتایا ہے کہ “ابھی وقتی طور پر نان امیگرینٹ پر اس صدارتی حکمنامے کا اطلاق نہیں ہوتا ، صدر ملک نے تمام روزگار کے ادارے اور ادارہ برائے ہوملینڈ سکیورٹی کے سیکریٹریوں کو نان امیگرینٹ پروگراموں کو زیر غور لانے کی ہدایت کی ہے کہ اگر کسی بھی پروگرام میں تبدیلی لا کر “ یوُنائیٹڈ سٹیٹس کی معیشت کو مستحکم کریں اور یونئیٹڈ سٹیٹس کو اولین بنیادوں پر روزگار کی فراہمی اور روزگار کو یقینی بنایا جائے”۔ دونوں سیکریٹیریز کو مئی ۲۲،۲۰۲۰ تک صدر ملک کو مطلع کرنا ہو گا”۔
ان ابتدائی ۶۰ دنوں کی غیر یقینی صورتحال کی روشنی میں ، ہم اپنے درخواست گزاروں کو وقتی ضرورت پر متنبہ کر رہے ہیں کہ وہ اور زیادہ متحرک ہو اور اس حکم کو موخر کرنے پر زور دیں۔ ہم نے محسوس کیا کہ تبدیلیاں اب جبکہ ۵ ماہ پہلے آخری نومبر میں کی گئیں، جو کہ کم از کم سرمایاکاری کے لئے درکار تھیں اچھی خاصی بڑھا دی گئیں ، اُن میں سے چند ایک نئے قانونی وضاحت سے جیسے کہ ٹی ای اے میں ہے اور نہیں ہے ، کی وجہ سے ہمارے بہت سے درخواست گزاروں کو ایک کونے میں دھکیل دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ درمیانے یا لمبے عرصے کیلئے یونائیٹڈ سٹیٹس امیگریشن چاہتے ہیں، تو اس لئے اس سب کی اب سمجھ آتی ہے کے اسے بغور سمجھ لیا جائے اس سے پہلے کے بہت دیر ہو جائے۔
اگر آپ کو اس صدارتی حکمنامے یا ای بی-۵ کے بارے میں مزید عام معلومات چاہیں تو برآے مہربانی بالکل بھی نہ ہچکچاتے اور ہمیں +۱۹۱۷۳۵۵۹۲۵۱پر یا انفو@امریکہ ای بی۵ویزا۰کم پر رابطہ کریں۔
اشتہار امریکہ ای بی۵ ویزا کے توسط سے اپریل ۲۳،۲۰۲۰ کو جاری کیا گیا