دعنا نتحدث

 

کانگریس نے ای بی -۵ مرکزی پروگرام میں ۳۱ مارچ تک توسیع کر دی

کیا آپ کو پتا ہے ؟

کیا آپ کو پتا ہے کے ۱۸ نومبر کو چیدہ چیدہ لوگوں نے ای بی -۵ کے ماہرین کی شنگھائی میں میزبانی کی جنہوں نے یہ اعلان کیا کہ ای بی ۵ پروگرام نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں جاری رہے گا کیونکہ " اُس کا سخت اقدام غیر قانونی مہاجروں کیلۓ ہے"

نیویارک کے سابق گورنر جارج پٹاکی نے کہا ہے " کہ سی بی -۵ ایک قانونی امیگریشن پروگرام ہے اس لۓ اُسے پتا ہے کہ مرکز کیلۓ اس کاروبار کی کتنی ضرورت

ہے"

اس پروگرام کے روشن مستقبل کیلۓ صرف پچھلے مہینے میں اچھی خبر ہی نہیں تھی بلکہ کانگریس نے عارضی طور پر ای بی ۵ پروگرام میں دسمبر تک کوئی بھی تبدیلی کرنے سے منع کر دیا ہے حتیُ کہ قانون بنانے والے ادارے ۵۰۰۰۰۰ کو بڑھا کر ۸۰۰۰۰۰ کرنا چاہتے ہیں۔ خوش قسمتی سے کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ موجودہ حکومت کی فنڈنگ ۳۱ مارچ ۲۰۱۷ تک بڑھا دی گئ ہے۔

جس کا مطلب ہے کہ مرکزی قانون میں بھی ۳۱ مارچ تک توسیع ہںو گئ ہے۔

جس طرح پہلے بتایا گیا تھا کہ ای بی -۵ کے ضابطہُ قانون میں کچھ تبدیلیاں متوقع ہیں جن کا اعلان ۳۱ مارچ سے پہلے کر دیا جاۓ گا جب یہ فیصلہ آ جاۓ گا تو اُس کے بعد آنے والے چند سالوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاۓ گی

اس کا مطلب ہے کہ کاروبار کرنے والوں کیلۓ یہی وقت ہے کہ ای بی-۵ پروگرام کے تحت اپنا کاروبار شروع کر دیں اور وکلاء اور منصوبہ سازوں کیلۓ ضروری ہے کہ کانگریس کو یہ منصوبہ جاری رکھنے کیلۓ زور دیتے رہیں۔