ایسٹر ابھی ییل یونیورسٹی سے معاشیات میں اور ماڈرن مڈل ایسٹرن سٹڈیز میں ڈبل میجر کر رہی ہیں۔ ییل میں ایسٹر ریچ میں اؤٹ ریچ کو آرڈینیٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں ۔یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس کے تحت انڈر گریجوایٹ طلبہُ کا سینئر کیساتھ جوڑا بنا کر کالج کے تمام طریقہ کار میں پیروی کی جاتی ہے
ایسٹر ایم ایم اے ٹی ایچ ایس مقابلہ کو آرڈینیٹر بھی ہیں ، ایک حساب کا ہائی سکول مقابلہ جس کا اہتمام ییل میں کیا جاتا ہے میں لگاتار ہائی سکول منتظمین سے بات چیت سے رابطہ رکھتی ہیں تاک ایم ایم اے ٹی ایچ ایس اور مقابلہ کو بڑھا وہ دیتی ہیں ۔
اس سے پہلے ایسٹر نے ایک سال بیٹ شانہ ٹیزیفال ،اسرائیل سے کمیونیکیشن میں تعلیم حاصل کی۔
اپنی کمیونیکیشن میں مہارت اور ساتھ ہی ساتھ انٹرنیشنل سٹڈیز اور معاشیات کے علم کو استعمال کرتے ہوئے ایسٹر نے امریکہ ای بی-۵ ویزا کے متعلق سازگار اور فوری فراہمی بنایا تاکہ ہمارے سرمایہ کار، رئیل اسٹیٹ ڈویلپر ، اور علاقائی موکل کے دفاتر زیادہ سے زیادہ ہماری خدمات کو مخفوظ محسوس کریں ۔