لاہںور پاکستان میں پیدا ہںوئی اور اب بالٹیمور میری لینڈ میں رہائش پذیر ہیں ۔
فاطمہ ای بی ۔۵ کے لئے اردو تشریح نگار کے طور پر کام کرتی ہیں۔ فاطمہ ییل یونیورسٹی کے تیسرے سال میں عوامی نفسیات اور گلوبل صحت پڑھ رہی ہیں۔
آپ تارکین وطن اور مہاجرین کے لئے نیو ہیون میں میسر سہولیات کو استعمال میں لاتے ہںوۓ تارکین وطن اور مہاجرین کمیونٹی کے لیۓ یکساں طور پر تعلیم اور خاص طور پر صحت کے لیۓ کام کر رہی ہیں ۔
آپ کے مطابق یکسانیت کے لیۓ یکساں مواقعوں کا حصول لازم ہے اور بیرئرز ویزا کے حصول کے مواقعوں کو محدود نہیں کر سکتے ہیں ۔