روس کی مارکیٹئنگ ڈائریکٹر
ماسکو کی شہریت رکھنے والے ، نیکیتا نے امریکہ کے ای بی -۵ ویزا کی روس کی ترقیاتی کاروبار ڈائریکٹر کے طور پر شمولیت اختیار کی۔ نیکیتا حال میں ییل یونیورسٹی میں معاشیات کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔ آپ بھرپور انداز میں ییل کے کنسلٹنگ گروپ کا آغاز کر رہے ہیں جو کہ ایک تنظیم کے طور پر اُن چھوٹے کاروبار کی مدد کرے گا تاکہ وہ مارکیٹ میں اپنی انفرادی جگہ بنا سکیں ۔ نیکیتا ییل سروس سوسائٹی کے متحرک ممبر بھی ہیں ، یونیورسٹی کا ایک ایسا گروپ جو روس کی زبان کیمپس اور اُس کے گردو واں میں بولنے والوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں بہت زیادہ متحرک ہے ۔ نیکیتا رشئین ، انگریزی ،اور فرانسیسی زبان میں مہارت رکھتے ہیں ،اور اب حال میں حارورڈ بیجئنگ اکیڈمی سے چائینیز پڑھ رہے ہیں ۔ اپنا بینالاقوامی تجربہ استعمال کرتے ہوئے ، ایک پُل کے طور پر اُن غلط فہم یوں کے خلا کو پُر کرتے ہیں جن کوایک غیر ملکی سرمایہ کار کو امریکہ میں سامنا کرنا پرتا ہے۔
سائے نے اپنی بیچلر ڈگری ایسٹ چائنہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں کی ہے اور ماسٹر ڈگری فنانس میں ڈریکسل یونیورسٹی سے مکمل کی ہے۔ آپ انگریزی ، مینڈیرین ،اور شنگھائی آف ڈائیلیکٹ چائنیز روانی سے بولتی ہیں ۔ آپ چائنیز موکلوں کے ساتھ فنانس کے طریقوں اور خدمات کے لئے کام کرتی ہیں کہ وہ ہماری چائنہ مارکیٹ میں ماکیٹنگ کی خدمات کی کوششوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں ۔